این اے 119 اور پی پی 149 سے عبدالعلیم خان کو بڑی کامیابی مل گئی

Jan 16, 2024 | 13:06:PM
این اے 119 اور پی پی 149 سے عبدالعلیم خان کو بڑی کامیابی مل گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)این اے119اور پی پی149میں ن لیگ اور آئی پی پی کی انتخابی حکمت عملی،شیخ روحیل اصغر نےپی پی 149میں عبدالعلیم خان کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔
4یوسیزکےچیئرمین بھی عبدالعلیم خان کی حمایت میں سامنےآگئے،شیخ روحیل اصغر اور رہنما آئی پی پی شعیب صدیقی میں ملاقات ہوئی،اس موقع پر پی پی 149کی یوسی 153کے چیئرمین ملک سعید،یوسی157سے فاروق خان بھی موجود تھے۔ یوسیزکےچیئرمین فاروق ڈوگر اور میاں شبیر نے بھی عبدالعلیم خان کی حمایت کا اعلان کیا۔

یہ بھی پڑھیں: ایک  ہی خاندان کے 7امیدواروں کو ٹکٹ جاری