موسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے اہم خبر سنا دی

Feb 16, 2022 | 12:33:PM
محکمہ موسمیات، بالائی خیبرپختونخوا، بارش ، پیشگوئی ،گلگت بلتستان اور کشمیر ،برفباری
کیپشن: آسمان پر بادلوں کا خوبصورت منظر(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی بالائی خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی کی ہے جبکہ گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی بادل برسنے اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں موسم خشک  جبکہ رات گئے ٹھنڈی ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ بالائی خیبرپختونخوا میں چترال، مانسہرہ اور سوات میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لڑکی کے واٹس ایپ اسٹیٹس پر ہنگامہ۔2خاندان لڑ پڑے۔خاتون ہلاک