جلدی جلدی خرید لیں،پی ایس ایل6 کے ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع

Feb 16, 2021 | 18:21:PM
جلدی جلدی خرید لیں،پی ایس ایل6 کے ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خو شخبری ،پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کے لئے این سی او سی نے پی سی بی کو 20 فیصد تماشائیوں کو گراﺅنڈ میں میچ دیکھنے کی اجازت دے دی ہے۔
تفصیلا ت کے مطا بق ٹکٹوں کی فروخت صبح 10 بجے سے شروع ہوگی۔حکا م کا کہنا ہے کہ ٹکٹوں کم سے کم قیمت 500 اور زیادہ سے زیادہ 5000 روپے رکھی گئی ہے۔ 

خیال رہے کہ پی ایس ایل کے چھٹے سیزن کا آغاز رواں ماہ کی 20 تا ریخ  کو ہوگا اور سیزن کا پہلا میچ 20 فروری کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں دفاعی چیمپیئن کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔