وفاقی شرعی عدالت اسلام آباد ہائیکورٹ منتقل

Dec 16, 2025 | 14:26:PM
وفاقی شرعی عدالت اسلام آباد ہائیکورٹ منتقل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) وفاقی شرعی عدالت کو اسلام آباد ہائیکورٹ منتقل کر دیا گیا۔

وفاقی شرعی عدالت اب اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے میں کام کرے گی۔

  ہائیکورٹ بلڈنگ کے تھرڈ فلور پر کورٹ رومز تیار کر لیے گئے ہیں۔

کورٹ رومز کے باہر وفاقی شرعی عدالت کےججز کے نام کی تختیاں بھی لگا دی گئی ہیں۔

صدر ملکت آصف علی زرداری نے وفاقی شرعی عدالت کی ہائیکورٹ بلڈنگ منتقلی کی منظوری دی تھی۔

مزید پڑھیں:میکسیکو میں چوکور انسانی کھوپڑی دریافت