سابق صدر آصف علی زرداری گورنر ہاؤس پشاور پہنچ گئے

Dec 16, 2023 | 23:37:PM
سابق صدر آصف علی زرداری گورنر ہاؤس پشاور پہنچ گئے
کیپشن: سابق صدر آصف علی زرداری گورنر ہاؤس پشاور پہنچ گئے
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان) سابق صدر آصف علی زرداری گورنر ہائوس پشاور پہنچ گئے، گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔

سابق صدر آصف علی زرداری گورنر ہاؤس پشاور پہنچے گئے، گورنر کے پی کے حاجی غلام علی نے سابق صدر آصف علی زرداری کا استقبال کیا اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا، سابق صدر آصف علی زرداری آج رات گونر ہاؤس میں ہی قیام کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری