‏پاکستان ریلوے کے مسافروں کیلئے اچھی خبر

Dec 16, 2022 | 17:38:PM
فائل فوٹو
کیپشن: ‏پاکستان ریلوے کے مسافروں کیلیے اچھی خبر
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )‏پاکستان ریلوے کے مسافروں کیلئے  اچھی خبر  آ گئی۔وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی ہدایت پر پاکستان ایکسپریس کو  23 دسمبر سے بحال کردیا گیا ۔ 

یہ بھی پڑھیں:معاون خصوصی عرفان قادر سے احتساب اور داخلہ کا قلمدان واپس لے لیاگی

تفصیلات کے مطابق ٹرین راولپنڈی سے کراچی اور کراچی سے راولپنڈی کے درمیان چلا کرے گی. ٹرین 19 کوچز پرمشتمل ر ہے گی جس میں 6 اے سی کوچز اور 1 ڈائننگ کار بھی شامل ہوگی. 
پاکستان ایکسپریس کے لیے ایڈوانس بکنگ کا آغاز کر دیا گیا ہے.