معاون خصوصی عرفان قادر سے احتساب اور داخلہ کا قلمدان واپس لے لیاگیا

Dec 16, 2022 | 17:33:PM
فائل فوٹو
کیپشن: معاون خصوصی عرفان قادر سے احتساب اور داخلہ کا قلمدان واپس لے لیاگیا
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)معاون خصوصی عرفان قادر سے احتساب اور داخلہ کا قلمدان واپس لے لیا گیا اور انہیں اب وزیر اعظم نے  خصوصی قانونی اصلاحات مقرر کرنے کی منظوری دیدی  ۔

تفصیلات کے مطابق عرفان قادر کے نئے قلمدان کا کابینہ ڈویژن جلد باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کرے گا  اور معاون خصوصی عرفان قادر  کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔

یاد رہے کہ رواں سال ستمبرمیں سنیئرقانون دان عرفان قادر کو وزیراعظم  کا معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا تھا جس کا عہدہ وفاقی وزیرکےبرابرتھا۔