سونا پھر مہنگا ہوگیا۔۔قیمت میں بڑا اضافہ

Dec 16, 2021 | 17:55:PM
سونا پھر،مہنگا،مگر کتنا
کیپشن: سونا ،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) آج ایک تولہ سونے کی قیمت میں 650 روپے اضافہ ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں :40 ، 25 ، 15 اور ساڑھے سات ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز سے متعلق خاص خبر

تفصیلات کے مطابق سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 650 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 25 ہزار 100 روپے ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 557 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 7 ہزار 253 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 20 ڈالر بڑھ کر 1788 ڈالر فی اونس ہے۔

یہ بھی پڑھیں :سونے کی قیمت میں حیرت انگیز کمی۔۔