سونے کی قیمت میں حیرت انگیز کمی۔۔

Dec 15, 2021 | 18:13:PM
سونا،سستا،پاکستان،عالمی ما رکیٹ
کیپشن: سونا ،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) سونے کی فی تولہ قیمت میں اتار چڑھاؤ جاری  اور آج بھی قیمت 250 روپے کم ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :ڈالر کی ایک بار پھر اونچی اڑان۔۔

تفصیلات کےمطابق سندھ صرافہ بازار جیولرز  ایسوسی ایشن کے مطابق 250 روپے کمی کے  بعد ملک میں 24 قیراط کے ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 24 ہزار 450 روپے ہوگئی ہے۔  10 گرام سونے کی قیمت 214 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 6 ہزار 696 روپے ہوگئی ہے۔زیورات کی تیاری میں استعمال ہونے والے 22 قیراط سونے کی فی 10 گرام قیمت 97804 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں میں سونے کی قدر 17 ڈالر کم ہوکر 1768 ڈالر فی اونس ہے۔  

یہ بھی پڑھیں :سونا پھر مہنگا۔۔ مگر کتنا۔۔جانیے