انٹری ٹیسٹ کے حوالے سے نئی شرط عائد

Apr 16, 2026 | 15:37:PM
انٹری ٹیسٹ کے حوالے سے نئی شرط عائد
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( زاہد چوہدری )پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے انٹری ٹیسٹ کے حوالے سے نئی شرط عائد کردی۔
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی جانب سےرواں سال ہونےوالے انٹری ٹیسٹ میں طلبا کی بائیو میٹرک تصدیق لازمی قراردے دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستانی خدام الحجاج کی ایڈوانس ٹیم مدینہ منورہ پہنچ گئی
پی ایم اینڈڈی سی کی جانب سے 18 سال سے کم عمر طلبا کو جووینائل کارڈ بنانے کی ہدایت کی گئی ہے،کارڈ نہ رکھنے والے طلبا انٹری ٹیسٹ میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔