اداکارہ میرا کا نیا سکینڈل۔۔۔

Apr 16, 2021 | 10:21:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) معروف اور متنازعہ اداکارہ میرا نے چند روز قبل امریکا میں ہونے والے واقعہ پر بات کرتے ہوئے بتایا  تھاکہ ان کو وہاں سے ملک بدر نہیں کیاگیا، مینٹل ہسپتال میں دخل کرانے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں یہ خبریں زیرگردش تھیں کہ میرا نے پاکستان جانے سے پہلے سسرال میں نیا ڈرامہ رچایا جس پرپولیس بلانا پڑی، میرا کی فلائٹ نیویارک سے دبئی کیلئے بک کرائی گئی تھی،سسر راجا خالد پرویز نے پولیس کی موجودگی میں میرا کو ائیر پورٹ کیلئے روانہ کیا۔معاہدہ کے مطابق کیپٹن نوید نے50 ہزار ڈالر بانڈز میرا کی ضمانت دی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بگ باس فیم ڈولی بندراہ بھی میرا کے اس ڈرامے میں شامل ہوگئیں۔ ڈولی بندراہ نے دبئی سے کیپٹن نوید کو دھمکی آمیز فون کیااور کہا کہ میرا کو روانہ کرو ،ورنہ نتائج کی ذمہ داری آپ پر ہوگی۔

یہ بھی پڑھیںرنویر سنگھ  جنوبی بھارت کی فلم’اننین‘ کے ری میک میں کام کرینگے