دوحہ؛ عرب اسلامی ممالک کا ہنگامی اجلاس شروع 

Sep 15, 2025 | 19:40:PM
دوحہ؛ عرب اسلامی ممالک کا ہنگامی اجلاس شروع 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں عرب اسلامی ممالک کا ہنگامی اجلاس شروع ہوگیا۔

وزیراعظم شہباز شریف سمیت 50 سے زائد مسلم ممالک کے سربراہان اجلاس میں شریک ہیں۔

او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہ نے عرب اسلامی اجلاس سے خطاب کیا،جس میں قطر پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی گئی۔

اجلاس میں اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق فلسطین کا مسئلہ حل کرنے پر زوردیا گیا۔

ٹیگز: