سکول وین اور کیری ڈبہ میں تصادم،خاتون ٹیچر سمیت 10 بچے زخمی

Sep 15, 2025 | 12:51:PM
سکول وین اور کیری ڈبہ میں تصادم،خاتون ٹیچر سمیت 10 بچے زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمد عمران اویس)اٹک کی تحصیل پنڈی گھیب کے علاقہ غریبوال میں سکول وین اور کیری ڈبہ میں تصادم کے نتیجے میں خاتون ٹیچر سمیت 10 بچے زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں:پیپلزپارٹی کے سابق رکن قومی اسمبلی روشن الدین جونیجو انتقال کرگئے
ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جہاں ڈاکٹروں نے ایک بچے کی حالت کو تشویشناک قرار دے دیاہے۔