سٹاک مارکیٹ میں 155000 پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی

Sep 15, 2025 | 10:36:AM
سٹاک مارکیٹ میں 155000 پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔
کاروباری ہفتے کے آغاز پرپاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا،جس کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 155000 پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی ,ہنڈریڈ انڈیکس 1023 پوائنٹس کے اضافےکے بعدبڑھ کر 155463 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:شہباز حکومت نے 16مہینوں میں کتنا قرضہ لیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

سرمایہ کاروں کی نظریں مانیٹری پالیسی پر ہیں جہاں شرح سود برقرار رہنے کی توقعات ہیں،سٹیٹ بینک آج نئی مانیٹری پالیسی جاری کرے گا۔