زراعت سے وابستہ افراد کیلئے بورڈ آف ریونیو متحرک

Sep 15, 2023 | 11:51:AM
زراعت سے وابستہ افراد کیلئے بورڈ آف ریونیو متحرک،ممبر ٹیکس پبجاب نے 4 لاکھ سے زائد زرعی انکم پر ٹیکس ریٹرن لازم قرار دے دیا ہے
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سعود بٹ )زراعت سے وابستہ افراد کیلئے بورڈ آف ریونیو متحرک،ممبر ٹیکس پبجاب نے 4 لاکھ سے زائد زرعی انکم پر ٹیکس ریٹرن لازم قرار دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بورڈ آف ریونیو کا پنجاب بھر کے ریوینیو افسران کو خط، ایگریکلچر انکم ٹیکس وصولی کی ہدایات کی گئی۔زراعت سے وابستہ افراد ایگریکلچر انکم ٹیکس 30 ستمبر سے قبل جمع کروانے کے پابند ہونگے4 لاکھ روپے کی آمدنی یا 5 ایکڑ سے لینڈ پر ایگریکلچر انکم ٹیکس لازمی ہوگا بورڈ آف ریونیو نے متعلقہ ڈپٹی کمشنرز اور کمشنرز کو مراسلہ بھجوا دیا۔

مزید پڑھیں:’گڈ ٹو سی یو آل مائی فرینڈز‘چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی آخری بینچ میں گفتگو