سٹاک مارکیٹ میں تیزی ،ہنڈریڈ انڈیکس میں 1280 پوائنٹس کا اضافہ
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
(کاوش میمن)پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی ریکارڈکی گئی اورہنڈریڈ انڈیکس میں 1280 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔
سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی ریکارڈکی گئی اورہنڈریڈ انڈیکس 1280 پوائنٹس کے اضافے کے بعد166756 کی سطح پر پہنچ گیا۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستانی عمرہ زائرین سعودی عرب میں پھنس گئے
گزشتہ روز ہنڈریڈ انڈیکس 165476 کی سطح پر بند ہوا تھا۔