تعلیمی اداروں میں بدھ کی چھٹی ؟ وزیر اعلیٰ پنجاب فیصلہ کن اجلاس طلب کر لیا

Oct 15, 2023 | 23:40:PM
تعلیمی اداروں میں بدھ کی چھٹی ؟ وزیر اعلیٰ پنجاب فیصلہ کن اجلاس طلب کر لیا
کیپشن: محسن نقوی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پنجاب کے تعلیمی اداروں میں بدھ کی چھٹی ؟ وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کل فیصلہ کن اجلاس طلب کر لیا۔
 تفصیلات کے مطابق انسداد سموگ اقدامات کے حوالے سے تعلیمی اداروں میں بدھ کی چھٹی کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس پیر کو ہوگا،اجلاس میں صوبائی وزرا، چیف سیکرٹری، سیکرٹری ماحولیات اور متعلقہ حکام شرکت کریں گے ،صوبائی وزیر تعلیم، صوبائی وزیر اطلاعات اور صوبائی وزیر ماحولیات شام 5 بجے پریس کانفرنس کرکے اجلاس کے فیصلوں سے میڈیا کو آگاہ کریں گے ۔

یہ بھی پڑھیں: یا اللہ خیر! رات گئے زلزلےکے جھٹکے