ایکتا کپور ملک کے نوجوانوں کو خراب کر رہی ہیں:عدالت

Oct 15, 2022 | 12:04:PM
 ایکتا کپور ملک کے نوجوانوں کو خراب کر رہی ہیں:عدالت
کیپشن: ایکتا کپور
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ نے پروڈیوسر ایکتا کپور کو ان کی ویب سیریز 'XXX' میں "قابل اعتراض مواد" کے لیے ان کے خلاف ایکشن لے لیا۔

سپریم کورٹ ایکتا  کپور کی طرف سے ان کے خلاف جاری وارنٹ گرفتاری کو چیلنج کرنے والی درخواست کی سماعت کر رہی تھی اور سخت ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ "آپ کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔ آپ اس ملک کے نوجوانوں کے ذہنوں کو آلودہ کر رہی ہیں۔