بغیر رجسٹریشن آن لائن بائیک چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)بغیر رجسٹریشن آن لائن بائیک چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیاگیا۔
راولپنڈی میں بغیر رجسٹریشن آن لائن بائیک چلانے والوں کا سروےشروع کردیاگیا ہے،تھانہ آر اے بازار،نصیر آباد، گنجمنڈی اور سٹی کے علاقوں میں سروے کیا جارہا ہے،اس سروے کی پہلے دن کی رپورٹ تیار کرکےاعلیٰ حکام کو بھیج دی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:جوا ایپ کی تشہیرکیس؛ یوٹیوبر ڈکی بھائی کی درخواست پر بڑی پیشرفت
بغیر اپلیکشن آن لائن بائیک چلانے والوں کےخلاف قانونی کارروائی کا امکان ہے،آن لائن بائیک سروس فراہم کرنے والوں کے لئے اپلیکیشن رجسٹریشن لازمی قرار دیدیا گیا ہے۔