اساتذہ کیلئے بڑی خوشخبری

Nov 15, 2022 | 21:45:PM
اساتذہ, بڑی, خوشخبری, سندھ سرکار  , پرائمری, سکول ٹیچر ,
کیپشن: اساتذہ (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)اساتذہ کیلئے بڑی خوشخبری ,سندھ سرکار  نے پرائمری سکول ٹیچر کی7 اور 9 گریڈ کی  پوسٹ کو گریڈ 14 میں اپ گریڈ کردیا ۔

محکمہ سکول تعلیم  نے نوٹیفکیشن جاری کردیا،نوٹیفکیشن کا  اطلاق 22 جولائی 2022 سے ہوگا۔