لالیاں میں عمران خان کا پی ٹی آئی ورکز سے خطاب بری طرح ناکام

Nov 15, 2022 | 18:40:PM
لالیاں میں عمران خان کا پی ٹی آئی ورکز سے خطاب بری طرح ناکام
کیپشن: عمران خان
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)لالیاں میں عمران خان کا پی ٹی آئی ورکز سے خطاب بری طرح ناکام ہو گیا۔
تحریک انصاف  کے چئیرمین عمران خان کے خطاب کے دوران عوام پنڈال سے اٹھ کر چلی گئی،عمران خان کے خطاب کے دوران پنڈال خالی ہوگیا،عوام گھروں کو لوٹ گئے۔