لاہور ضمنی الیکشن میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین استعمال ہو گی یا نہیں؟؟؟الیکشن کمیشن نے بیان جاری کردی

Nov 15, 2021 | 20:15:PM
این اے 133، ضمنی انتخاب، الیکٹرانک ووٹنگ مشین،
کیپشن: الیکشن کمیشن، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 133 ضمنی انتخاب میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال سے متعلق بیان جاری کردیا۔
ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں ای وی ایم استعمال کرنے سے معذرت کرلی، ذرائع کاکہناہے کہ این اے 133 ضمنی انتخاب میں ای وی ایم استعمال نہیں کی جائے گی ،الیکشن کمیشن تاحال ای وی ایم سے متعلق مطمئن نہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: ٹی 20 ورلڈکپ، آسٹریلیا کی جیت پر بھارتی کرکٹر کا ٹویٹ مذاق بن گیا