آٹے کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں،10کلوکاتھیلاکتنے کاہوگیا؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(زاہداقبال رانا )گوجرانولہ میں آٹے کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں۔
اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کا تھیلا 1150 سے 12 سو روپے جبکہ 15 کلو آٹے کا تھیلا 1650 سے 1680 روپے میں فروخت کیا جارہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:190 ملین پاؤنڈ کیس، بانی اور بشریٰ بی بی کے وکلاء کو حتمی مہلت مل گئی
آٹے کی قیمتوں میں اضافے سے شہری پریشان ہیں اورقیمتوں کے حوالے سے حکام سے نوٹس لینے کامطالبہ کیاجارہاہے۔