اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں بیہوش طالب علم اسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)اسلامیہ یونیورسٹی میں بے ہوش طالب علم اسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گیا۔
بہاولپور میں ریسکیو سروس کے مطابق اسلامیہ یونیورسٹی میں طالب علم کینٹین سے کیمپس جاتے ہوئے بےہوش ہوا،ریسکیو سروس کے مطابق طالب علم نے کنٹین سے کھانا کھایا اورکولڈ ڈرنک پی تھی۔
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے اعلامیہ کے مطابق کنٹین سیل کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں ؛ سربراہ مسلم لیگ ن نواز شریف سعودی عرب سے پاکستان روانہ