سربراہ مسلم لیگ ن نواز شریف سعودی عرب سے پاکستان روانہ

Jun 15, 2026 | 22:31:PM
سربراہ مسلم لیگ ن نواز شریف سعودی عرب سے پاکستان روانہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راو دلشاد)سربراہ مسلم لیگ ن محمد نواز شریف سعودی عرب سے پاکستان روانہ ہوگئے۔

نواز شریف چند روز قبل بیرون ملک دورے پر روانہ ہوئے تھے،نواز شریف جینیوا ، برطانیہ کے بعد عمرے کی سعادت کے لئے سعودی عرب گئے تھے ۔ 
ذرائع کے مطابق نواز شریف کل پاکستان پہنچیں گے۔ 

یہ بھی پڑھیں :  امریکی صدر کی فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات، آبنائے ہرمز کی بحالی کی تصدیق