حزب اللہ کاامریکا ایران مفاہمتی یادداشت کا خیرمقدم
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
حزب اللہ نے امریکا ایران مفاہمتی یادداشت کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہاہے معاہدے کے اعلان سے لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ بندی عمل میں آئی ہے۔
حزب اللہ کی طرف سے امریکا،ایران معاہدے کے اعلان کے بعد کوئی آپریشن نہیں کیا گیا ہے،جنگ بندی پر حزب اللہ کا موقف اسرائیل کی جنگ بندی کی پاسداری پر منحصر ہے۔
لبنان میں اسرائیل کی آزادانہ نقل وحرکت کومستر دکرتے ہیں،حزب اللہ نے دعوی کیاہے ایران نے اسرائیل کی پاسداری جانچنے کیلئے معاہدے پر دستخط میں تاخیر کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ایک ساتھ 4 تعطیلات، سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خبر آگئی