معروف پاکستانی اداکارکے گھر صف ما تم بچھ گئی

Jun 15, 2021 | 23:18:PM
معروف پاکستانی اداکارکے گھر صف ما تم بچھ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)داکار سعد قریشی کی والدہ کورونا وائرس کے باعث چل بسیں۔
تفصیلا ت کے مطا بق سوشل میڈ یا ایپ انسٹا گرام پر ادا کا رسعد قریشی نے بتا یا کہ ان کی والدہ کورونا کے باعث انتقال کر گئیں ۔وہ 56روز تک کورونا کی وجہ سے ہونے والی پیچیدگیوں کا مقابلہ کر رہی تھیں۔
یا د رہے کہ سعد قریشی نے فنی کیرئیر کا آغاز ڈرامہ سیریل ’خدا اور محبت 2‘ سے کیا اور اب تک متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔ان کی وا لدہ کے انتقال پر شو بز سے وا بستہ حلقوں نے اظہار افسو س اور مر حومہ کے بلند در جا ت کی دعا کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:سارہ علی خان کی ایسی تصویر سا منے آگئی کہ دیکھ کر آپ کو بھی جھٹکا لگ جا ئے گا