احسن خا ن کی زوہیب حسن کے سا تھ ڈانس کی ویڈیو وا ئرل

Jul 15, 2021 | 17:42:PM
احسن خا ن کی زوہیب حسن کے سا تھ ڈانس کی ویڈیو وا ئرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)پا پ سٹا ر زوہیب حسن کو شا ید ہی کوئی میوزک سے پیا ر کرنے والا ہوگا جو نہ جا نتا ہو گا۔80 کی دہائی میں نازیہ حسن اور زوہیب حسن کا نام پاپ میوزک کے حوالے سے  پا کستان میں سب سے آگے تھا۔

تفصیلات کے مطابق ان دونوں بہن بھائیوں کو بالی وڈ میں بھی بہت شہرت ملی۔ان دونوں کے میو زک البم ہا تھوں ہا تھ بکتے رہے۔

نازیہ حسن کے انتقال کے بعد زوہیب حسن نے کافی حد تک موسیقی سے دوری اختیار کرلی تھی۔ اب کئی برس بعد انہوں نے قومی چینل کے لیے فلم اسٹار احسن خان کے ساتھ پرفارمنس دی جس کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

احسن خان کا کہنا ہے کہ زوہیب حسن کا شمار صف اول کے  پاکستانی پاپ سنگر  ز میں ہوتا ہے۔ ان کے ساتھ پرفارم کر کے بہت اچھا لگا۔

یہ بھی پڑھیں:ایل پی جی کی سرکاری قیمت میں پھر اضافہ ۔۔ 160 روپے فی کلو سے تجاوز کر گئی