درندہ صفت  چچا کی 13 سالہ بھتیجی  سے زیادتی ۔۔

Jul 15, 2021 | 13:58:PM
درندہ صفت  چچا کی 13 سالہ بھتیجی  سے زیادتی ۔۔
کیپشن: فوٹو(فائل)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سانگلہ ہل میں سگے چچا نے اپنی 13 سالہ بھتیجی  کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

تفصیلات کے مطابق سانگلہ ہل میں درندہ صفت چچا نے اپنی بھتیجی سے زیادتی  کر ڈالی۔ حقیقت سامنے آنے پر دوسرے چچا اور داد انے بچی کو چھریوں کے وار کر کے زخمی کردیا اور بچی کونہر میں پھینک کر چلے گئے ۔لڑکی کی جان تو بچ گئی مگر ایک آنکھ ضیائع ہو گئی ،والد کی مدعیت میں مقدمہ درج ہونے کے بعد تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تمام ملزموں کو گرفتار کر لیا.ابتدائی تفتیش میں ملزموں نے اعتراف جرم کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں: ماں کی حاضردماغی کام کرگئی۔۔بیٹی کو مرتے مرتے بچا لیا