گوجرانوالہ میں نوجوان کی شادی یادگار بن گئی،ڈالر، درہم کی برسات
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(زاہد اقبال رانا)گوجرانوالہ میں نوجوان کی شادی یادگار بن گئی، ڈالر، درہم ہوا میں اڑتے رہے، لوگ مہنگی گاڑیوں پر چڑھ کر کرنسی لوٹنے میں مصروف نظر آئے۔
گوجرانوالہ کے رہائشی ارسلان نامی نوجوان کی شادی میں ملکی اور غیر ملکی نوٹوں کی بارش نے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔
جی ٹی روڈ پر نجی میرج ہال میں پہ نوٹ لوٹنے والوں میں کئی باراتی بھی شامل ہوتے دکھائی دیئے۔
یہ بھی پڑھیں :پاک بحریہ کا شمالی بحیرہ عرب میں شاندار فائر پاور کا مظاہرہ