نئی حلقہ بندیاں ؛ الیکشن کمیشن نے کل اہم اجلاس طلب کرلیا

Aug 15, 2023 | 18:02:PM
نئی حلقہ بندیاں ؛ الیکشن کمیشن نے کل اہم اجلاس طلب کرلیا
کیپشن: الیکشن کمیشن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نئی حلقہ بندیاں کروانے کے معاملے پر کل اہم اجلاس طلب کرلیا۔
ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل 11 بجے ہو گا ،اجلاس میں ممبران الیکشن کمیشن، سیکرٹری الیکشن، سپیشل سیکرٹری اور متعلقہ حکام شریک ہوں گے،اجلاس میں قانونی ٹیم حلقہ بندیوں کے حوالے سے کمیشن کو بریف کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں: ڈالر کا روپے کو رگڑا ،دیگر کرنسیوں نے بھی دبوچ لیا،خریدار پریشان