چمن سمیت سرحدی اضلاع میں چینی کی سپلائی پرپابندی

Apr 15, 2023 | 11:05:AM
چمن سمیت سرحدی اضلاع میں چینی کی سپلائی پرپابندی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)چمن سمیت سرحدی اضلاع میں چینی کی سپلائی پرپابندی  لگادی گئی۔

تفصیلات کے مطابق  ہول سیلرز کا کہنا ہے کہ افغان سرحدی پاکستانی علاقوں میں چینی نایاب ہوگئی ہے اور سرحدی شہروں میں چینی 150 روپے فی کلو فروخت ہورہی ہے،لیویز حکام  کا کہنا ہے کہ چینی کے ٹرک مختلف مقامات پر روک دیئے گئے ہیں،ڈی سی کا کہنا ہےکہ چیف سیکرٹری کی سربراہی میں ٹاسک فورس چینی سپلائی کاجائزہ لے رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: گھی اور آئل سستا ہو گیا