انگلش میں بھیک مانگ کرکروڑوں روپے اکٹھے کرنے والا شوکت بھکاری ٹریفک حادثے میں ہلاک
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
( ویب ڈیسک )انگلش میں بھیک مانگ کرکروڑوں روپےاکٹھےکرنےوالابھکاری ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگیا۔
ملتان کا مشہور شوکت بھکاری ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگیا،حادثے کے باعث اسپتال منتقل کیاگیا مگر وہ جانبرنہ ہوسکا، شوکت بھاری سوشل میڈیا پر بہت مشہور تھا اور انگلش میں1روپیہ بھیک مانگ کر لاکھوں روپے اکھٹے کر چکا تھا۔
یہ بھی پڑھیں:چین میں سفید بال سیاہ کرنے کا انقلابی طبّی طریقہ ایجاد
شوکت بھکاری سوشل میڈیا پر اکھٹےکیے گئےپیسوں کی بنک رسید ہمیشہ دکھاتے تھے،ایف بی آرکی جانب سے شوکت بھاری کو متعدد نوٹس کے ذریعے طلب بھی کیا گیا تھا.