پشاور؛ پولیس کی کارروائی کے دوران گاڑی سے 2 لاکھ ڈالر برآمد

Sep 14, 2023 | 21:24:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پشاور میں کارروائی کے دوران گاڑی سے 2 لاکھ بلیک ڈالر برآمد کر لئے گئے۔
ترجمان ایکسائز کے مطابق تھانہ ایکسائز پشاور نے منی لانڈرنگ کے خلاف بڑی کارروائی کی، پشاور رنگ روڈ پر گاڑی سے 2 لاکھ بلیک ڈالر برآمدکرلئے،کارروائی کے دوران دو ملزمان بھی گرفتارہوئے، جنہیں مزید تفتیش کیلئے ملزمان اور برآمد شدہ ڈالر ایف آئی اے کے حوالے کر دیئے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کو سستے تیل کی فراہمی، روسی سفیر کا اہم بیان آگیا