کیا الیکشن ایکٹ میں پرانی حلقہ بندیوں کےساتھ الیکشن کی  گنجائش ہے؟

Sep 14, 2023 | 10:09:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ صدر مملکت کی الیکشن کے حوالے سے تجویز کوئی قانونی حثیت  نہیں رکھتی ہے الیکشن کی تاریخ صرف الیکشن کمیشن ہی دے سکتا ہے،کیا الیکشن ایکٹ میں پرانی حلقہ بندیوں کےساتھ الیکشن کی  گنجائش ہے؟دیکھیے اس ویڈیو میں