انڈیا سے شکست کیوں ہوئی ؟ بابر اعظم نے اہم وجہ بتادی

Oct 14, 2023 | 20:18:PM
انڈیا سے شکست کیوں ہوئی ؟ بابر اعظم نے اہم وجہ بتادی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ورلڈ کپ میچ  کی شکست کی اہم وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ  وکٹیں تیزی سے گریں جس کی وجہ سے شکست ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق میچ کے بعد میڈیا سے  گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ  روہیت شرما نے غیر معمولی بیٹنگ کی، بیٹنگ لائن توقعات کے مطابق پرفارم نہ کرسکی۔

انہوں نے کہا کہ  مڈل آرڈر میں بیٹنگ نا چل سکی ،اغاز اچھا کیا لیکن آخر میں اچھا نہ کھیلے،جیسی شروعات تھیں ، 280 سے 290 رنز بننے چاہیں تھے ،بالرز نئی گیند سے اچھا آغاز نا کر سکے۔

یہ بھی پڑھیں:بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی