مانسہرہ؛ کنویں کی صفائی کرتے 3 بھائی جان کی بازی ہار گئے

Oct 14, 2023 | 00:56:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمد فیصل)مانسہرہ کے علاقے شنکیاری میں کنویں کی صفائی کرتے ہوئے تین بھائی جان کی بازی ہار گئے ۔
تفصیلات کے مطابق شنکیاری ڈوڈیال کے رہائشی 3 سگے بھائی نو تعمیر مکان میں پانی کے کنویںکی صفائی کر رہے تھے ،دم گھٹنے سے منیب ،جانی اور عمر جاں بحق ہو گئے،ریسکیو کی ٹیم آپریشن میں مصروف ہے،ایک بھائی جانی کی لاش نکال لی گئی،دو بھائیوں کی لاشیں ابھی کنویں سے نہیں نکالی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 58 روپے کمی کا امکان