سرکاری ملازمین اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم

Oct 14, 2022 | 10:55:AM
وفاقی سرکاری ملازمین کے حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا ختم کر دیا
کیپشن: سرکاری ملازمین اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بابر شہزاد تُرک) وفاقی سرکاری ملازمین کے حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا ختم کر دیا۔

وزیرِ مملکت برائے داخلہ عبدالرحمان کانجو نے سرکاری ملازمین قیادت سے مذاکرات کئے۔ عبدالرحمان کانجو نے پارلیمنٹ ہاؤس دھرنے میں آ کر پیشرفت سے آگاہ کیا۔

آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس نے کہا کہ مطالبات منظور نہ ہوئے تو 8 نومبر کو دوبارہ دھرنا ہوگا۔