حلیمہ سلطان کتنے سال  کی ہوگئیں ۔۔۔جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

Oct 14, 2021 | 18:44:PM
حلیمہ سلطان ،ڈرامہ ارتغل
کیپشن: ڈرامہ ارتغل میں حلیمہ سلطان کاکردار اداکرنیوالی اداکارہ

(24نیوز)ارتغل ڈرامے میں حلیمہ سلطان کا کردار اداکرنیوالی اداکارہ اسرا بیلجک 29سال کی ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق ترک اداکارہ اور مشہورڈرامے ارتغل میں حلیمہ سلطان کا کردار اداکرنیوالی اسرابیلجک نے اپنی 29ویں سالگرہ منائی۔ بیلجک 14اکتوبر  1992میں انقرہ میں پیدا ہوئیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Esra Bilgiç (@esbilgic)

ارتغل  ڈرامے میں حلیمہ سلطان کا  کرداراداکرنے سے اسرا بیلجک بہت کم عمری میں مقبولیت کی  معراج پہنچیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Esra Bilgiç (@esbilgic)

گوکہ اسرا بیلجک نے بہت سے ٹی وی ڈراموں میں کام کیا ہے  جن میں Bir Umut Yeter اور Ramoبہت اہم ڈرامے ہیں ۔ مگر ارتغل ڈرامے نے انہیں راتوں رات مقبولیت کی معراج پر پہنچادیا۔

View this post on Instagram

A post shared by Esra Bilgiç (@esbilgic)

ترک ڈرامے ارتغل نے دنیا بھر میں مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے تھے ۔ترکی سے زیادہ اس ڈرامے کو پاکستان میں دیکھا گیا ۔

View this post on Instagram

A post shared by Esra Bilgiç (@esbilgic)

ارتغل ڈرامے کو پی ٹی وی پر اردو ڈبنگ کیساتھ نشر کیا گیا۔نشرہوتے ہی اس ڈرامے نے مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔ارتغل ڈرامہ واحدتاریخی ڈرامہ ہے جو بڑوں کیساتھ ساتھ بچوں کا بھی پسندیدہ ڈرامہ ہے 

View this post on Instagram

A post shared by Esra Bilgiç (@esbilgic)

یہ بھی پڑھیں:عسکری قیادت سے میرے سے زیادہ بہتر تعلقات کسی کے نہیں ، وزیراعظم عمران خان