بلوچستان میں تباہ کن زلزلہ۔۔ رپورٹ جاری۔۔اہم بات سامنے آ گئی

Oct 14, 2021 | 12:50:PM
بلوچستان میں تباہ کن زلزلہ۔۔ رپورٹ جاری۔۔اہم بات سامنے آ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ضلعی انتظامیہ نے زلزلے کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصان کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی ۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے  باعث ہونے والے جانی و مالی نقصان کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق زلزلے سے17افراد جاں بحق،32شدید جبکہ200افراد معمولی زخمی ہوئے۔

زلزلے سے260مکانات مکمل تباہ،تین ہزار720مکانات کو جزوی نقصان پہنچا۔زلزلے سے32اسکولز،5ہسپتال اور5مساجد بھی شہید ہوئیں۔

واضع رہے کہ بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں7اکتوبر کو5.9شدت کا زلزلہ آیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:شادی والے گھر میں ماتم۔۔ دولہا سمیت 5 افراد جاں بحق