شادی والے گھر میں ماتم۔۔ دولہا سمیت 5 افراد جاں بحق

Oct 14, 2021 | 12:16:PM
بارات کی گاڑی کو حادثہ دولہا سمیت پانچ جاں بحق
کیپشن: باراتی جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)باراتیوں کی گاڑی خواجہ بانڈی سے گزر رہی تھی کہ حادثے کا شکار ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق تربیلا میرپور سے ہے ، شادی کے لئے خواجہ بانڈی آئے تھے۔ افسوس ناک واقعہ میں دولہا سمیت محمد مبشر ، والدخواجہ منیر، چچا عبدالرحمان اور دادا مشتاق شامل ہیں ۔
 حادثے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی،زخمی افراد کو قریبی ہسپتال پہنچا دیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:انوکھا مرض۔۔ رومیصہ دنیا کی سب سےطویل القامت خاتون