کر س گیل کا معروف لیجنڈری کرکٹر کیلئے ایسےخیالات کا اظہا ر کہ سب دنگ رہ گئے

Oct 14, 2021 | 00:14:AM
کرس گیل،کرٹلی اقمبروز،منفی ،تبصرہ
کیپشن: کرس گیل،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹر نگ ڈیسک) ایک انٹرویو میں کرس گیل نے کہا  ہے کہ جب وہ ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کا حصہ بنے تو ان کے دل میں کرٹلی امبروز کیلئے عزت تھی لیکن اب یہ ختم ہوچکی ہے۔

تفصیلا ت کے مطابق ان کا مزید کہنا تھاکہ اگر لیجنڈری کھلاڑی ویسٹ انڈین ٹیم کے بارے میں منفی تبصرے کرنے سے باز نہیں آئیں گے تو وہ اس بات کو جان لیں کہ یونیورس باس (کرس گیل) ان کے منہ پر ان کی کلاس لے سکتا ہے۔

یا درہے کہ کرس گیل نے گزشتہ دنوں انڈین پریمیئر لیگ صرف اس لیے چھوڑ دی تھی کیونکہ وہ ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے تیاریاں کرنا چاہتے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:ڈاکٹر عامر لیاقت کا خاتون اول اور وزیراعظم سے متعلق اہم ٹویٹ۔۔مریم نوا ز کو کھری کھری سنا دیں