دبئی سے ملتان آنے والی پی آئی اے کی پرواز PK-222 تاخیر کا شکار

Nov 14, 2025 | 19:38:PM
دبئی سے ملتان آنے والی پی آئی اے کی پرواز PK-222 تاخیر کا شکار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(رانا بلال ) دبئی سے ملتان آنے والی پی آئی اے کی پرواز PK-222 تاخیر کا شکارہوگئی،فلائٹ PK-222 کو2بجکر 40منٹ پر ملتان پہنچنا تھا مگر وقت پر نہ پہنچ سکی۔

ملتان سے دبئی جانے والی پی آئی اے کی پرواز PK-221 بھی تاخیر کا شکارہوئی،پرواز پی کے 221 نے5 بجکر 10منٹ پر دبئی روانہ ہونا تھا،تاخیر کا شکار PK-222 اب 1:40 بجے رات ملتان ایئرپورٹ پہنچے گی،واپسی کی پرواز PK-221 اب 3:10 بجے ملتان سے دبئی روانہ ہوگی۔

ایئرپورٹ حکام کے مطابق تاخیر کی وجہ آپریشنل معاملات ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں :  سوزوکی نے اپنی نئی گاڑی ایس یو وی "فرانکس (Fronx)" کی باضابطہ نمائش کر دی