4 بجے کی ہیڈ لائنز

Nov 14, 2023 | 16:14:PM
4 بجے کی ہیڈ لائنز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

1.قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کا دو روزہ بلوچستان دورہ،کوئٹہ میں نوازشریف سے جام کمال خان سے ملاقات،شہباز شریف،مریم نواز اور دیگر رہنما بھی ملاقات کے دوران موجود،اہم سیاسی امور پر گفتگو،کوئٹہ پہنچنے پرایئرپورٹ پرلیگی رہنماؤں نے نوازشریف کا استقبال کیا۔
2.توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل، چیئرمین پی ٹی آئی کی نیب کیسز میں ضمانت کی بحالی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا،سائفر کیس کی سماعت جنعہ تک ملتوی،سماعت کے دوران ایک گواہ اقراکا بیان قلمبند کیا گیا۔
3.وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں والڈ سٹی اتھارٹی کے پراجیکٹس پر پیشرفت کاجائزہ لیا گیا،کھڑک سنگھ کی تاریخی حویلی کی بحالی کے پراجیکٹ پر غور،سیاحت کے فروغ کے لئے حویلی کے کمروں کو بحال کیا جائے گا۔
4.پی سی بی نے قومی سلیکشن کمیٹی فارغ کر دی، نیا چیف سلیکٹر پاکستان کے سابق کرکٹرز میں سے ہوگا، پی سی بی نے توصیف احمد کی سربراہی میں قائم عبوری سلیکشن کمیٹی تحلیل کردی.

دیگر کیٹیگریز: مقبول ترین
ٹیگز: