مارکیٹوں کے اوقات اور انتظامیہ کیخلاف تاجروں کا احتجاج، اوقات میں توسیع کا مطالبہ
کیپشن: مارکیٹوں کے اوقات اور انتظامیہ کیخلاف تاجروں کا احتجاج، اوقات میں توسیع کا مطالبہ
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)اسلام آبادکےمارکیٹوں کے اوقات اور انتظامیہ کے خلاف تاجروں نےاحتجاج شروع کردیا،آبپارہ چوک میں تاجر سڑکوں پر نکل آئے۔
تاجروں نے سہہ پہر3 سے5 بجے تک دوکانیں بند کر دیں، آج پرامن احتجاج کر رہے ہیں،مطالبات نہ مانے گئے تو ہڑتال کریں گے،مارکیٹس کو بند کرنے کے اوقات بڑھائے جائیں،احتجاج میں مختلف مارکیٹوں کے تاجر شریک ہوئے،مظاہرین نےدکانوں کے اوقات میں توسیع کا مطالبہ کیا۔
یہ بھی پڑھیں : بنگلادیش کے ناہید رانا ، جنوبی افریقہ کی لاورا آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ قرار