انتخابات اتحادیوں سے مشاورت کے بغیر کسی صورت نہیں ہوں گے:وزیر قانون

May 14, 2022 | 14:19:PM
انتخابات کے حوالےسےوزیر قانون کا اہم بیان سامنے آ گیا
کیپشن: وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ قبل از وقت انتخابات اتحادیوں سے مشاورت کے بغیر کسی صورت نہیں ہوں گے،مخالفین کی سازشیں کبھی کامیاب نہیں ہونگی۔

لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میں تقریب سے خطاب  کرتے ہوئے اعظم  نذیر تارڑ نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف اپنے خلاف مقدمات کا قانونی طور پر دفاع کریں گے اور میرٹ پر سرخرو ہوں گے۔ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف اگلے الیکشن سے پہلے واپس آجائیں گے۔

یہ بھی پڑھیںسیالکوٹ جلسہ۔ عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا