ساﺅتھ انڈین ادا کا رہ کا بے حد ہی بو لڈ فو ٹو شو ٹ۔۔ تصاویر بھی وا ئرل کر دیں

May 14, 2021 | 22:24:PM
ساﺅتھ انڈین ادا کا رہ کا بے حد ہی بو لڈ فو ٹو شو ٹ۔۔ تصاویر بھی وا ئرل کر دیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) ساوتھ انڈین اداکارہ راگنی دیویدی انسٹاگرام پر اپنی بولڈ تصاویر کم ہی پوسٹ کرتی ہیں ، مگر ان کے انسٹاگرام پر ایسی کئی تصاویر موجود ہیں، جو انتہائی بولڈ ہیں۔
 تفصیلات کے مطابق راگنی دیویدی کی بکنی تصاویر سو شل میڈیا پر کافی زیر بحث ہیں۔ دیکھئے کچھ خاص تصاویر۔


 اداکارہ راگنی دیویدی نے انڈسٹری میں بڑا نام کما لیا ہے۔ اداکارہ نے اپنے کیریئر کی شروعات کنڑ فلموں سے کی ، مگر بعد میں وہ تمل ، ملیالم اور تیلگو فلموں میں بھی نظر آنے لگیں۔

اداکارہ کی فین فالوئنگ غضب کی ہے۔ انہیں انسٹاگرام پر لاکھوں لوگ فالو کرتے ہیں جو ان کی خوبصورتی کے مرید ہیں۔

ویسے تو اداکارہ اپنا زیادہ دھیان سماجی کاموں میں لگاتی ہیں۔ لاک ڈاﺅن کے وقت وہ مسلسل اداروں کے ساتھ مل کر ضرورت مندوں کی مدد کررہی ہیں۔


اس کے علاوہ بھی وہ کئی سماجی کاموں میں لگی رہتی ہیں ، جس کی جھلک ان کے انسٹاگرام اکاونٹ پر دیکھنے کو ملتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ٹک ٹاک کوئین حریم شاہ کا اسد عمر سے متعلق حیرا ن کن انکشاف