کراچی۔۔ گھر سے 12 سالہ بچی کی لاش برآمد

May 14, 2021 | 10:05:AM
کراچی۔۔ گھر سے 12 سالہ بچی کی لاش برآمد
کیپشن: فوٹو(فائل)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں گھر سے 12 سال کی بچی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق لڑکی کے جسم  کے مختلف حصوں پر تشدد کے نشانات ہیں۔بچی کے ماں باپ کا انتقال ہوچکا ہے وہ اپنے چچا اور چچی کے ساتھ رہتی تھی۔پڑوسیوں کی جانب سے تشدد کی شکایت پر میاں بیوی کو حراست میں لے لیا گیا۔ واقعے کی تفتیش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کم عمر لڑکیوں کو اغوا کرنے والا رکشہ ڈرائیور پکڑ لیا گیا