باجوڑ: وزیراعظم کے معاون خصوصی مبارک زیب خان کے گھر پر راکٹ حملہ

Jun 14, 2025 | 11:14:AM
باجوڑ: وزیراعظم کے معاون خصوصی مبارک زیب خان کے گھر پر راکٹ حملہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) باجوڑ میں وزیراعظم کے معاون خصوصی اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب خان کے گھر پر راکٹ حملہ کیا گیا ہے۔

ڈی پی او کے مطابق حملے میں جانی نقصان نہیں ہوا ،تاہم گھر کے مین گیٹ کو جزوی نقصان پہنچا ہے،پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی کا تنخواہ میں اضافے سے اظہارلاتعلقی

واضح رہے کہ رواں سال فروری میں این اے 8 باجوڑ سے آزاد حیثیت میں منتخب ہونے والے رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کو وزیراعظم شہباز شریف کا معاون خصوصی مقرر کیا گیا تھا۔