جنوبی افریقہ انڈر 19 ویمن ٹیم کی پہلے ٹی 20 میں پاکستان کو 4 وکٹوں سے شکست

Jul 14, 2026 | 22:40:PM
جنوبی افریقہ انڈر 19 ویمن ٹیم کی پہلے ٹی 20 میں پاکستان کو 4 وکٹوں سے شکست
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان اور جنوبی افریقہ کی انڈر 19 ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی 20 میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔

پاکستان انڈر 19 ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 103 رنز بنائے، جواب میں جنوبی افریقہ انڈر 19 ویمن ٹیم نے 104 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

واضح رہے کہ یہ پانچ ٹی 20 میچوں کی سیریز کراچی کے نیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلی جا رہی ہے۔
 یہ بھی پڑھیں:بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری  رہے گا؟محکمہ موسمیات کا ہنگامی الرٹ

دیگر کیٹیگریز: کھیل
ٹیگز: